92۔ دل کی زندگی

اَحْيِ قَلْبَكَ بِالْمَوْعِظَةِ (وصیت ۳۱) وعظ و نصیحت سے دل کو زندہ رکھیں۔ امیرالمومنینؑ نے اپنے فرزند کو طرزِ زندگی سکھانے کے لئے وصیت تحریر فرمائی۔ اس تحریر سے واضح ہوتا ہے کہ باپ کی ذمہ داری ہے کہ اولاد کو زندگی کا سلیقہ سکھائے اور اولاد کا فرض ہے کہ وہ باپ کے تجربات … 92۔ دل کی زندگی پڑھنا جاری رکھیں